Abdul Rauf Roofi as #Ghazal Singer

"Yeh Kis Ne Kaha Tum Kooch Karo" مشہور نعت خواں پروفیسر عبدلرووف روفی صاحب کا پی۔ٹی۔وی پر پہلی غزل طارق عزیز شو(نیلام گھر ) اس وقت پروفیسر صاحب فیصل آباد یونیورسٹی میں فرائض سرانجام دے رہے تھے اور شوقیہ گلوکاری کرتے تھے۔

Comments